Daily Archives

August 11, 2022

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق…

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

 لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔…

خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری تعلیم کو ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے صوبے کے میدانی…

خطرہ بڑھ رہا ہے، طالبان صرف خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، وفاقی وزیردفاع

اسلام آباد/پشاور: وزیر دفاع نے تحریک طالبان سے مسئلے پر کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے ٹی ٹی پی کو ویلکم کیا تھا اب خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وافاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوات سمیت صوبے بھر کے حالات خراب…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کرانے میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین کو 22 اگست تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی…

فیفا ورلڈ کپ 2022 طے شدہ شیڈول سے ایک روز قبل شروع ہونے کا امکان

دوحہ قطر میں منعقد ہونے والا فیفا ورلڈ کپ 2022 اپنے طے شدہ شیڈول سے ممکنہ طور پر ایک روز قبل شروع ہوگا۔فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کی ٹیموں کے درمیان بروز اتوار 20 نومبر کو ممکنہ طور پر طے شدہ شیڈول سے ایک روز قبل کھیلا…

ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

اسلام آباد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کیلئے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کیلئے منتخب کی۔دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کیلئے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان…

ایران،جعلی امریکی اداکارجانی ڈیپ کی عاشورہ تقریبات میں شرکت

تہران عاشورہ کی رسومات میں شرکت کرنے والے امریکی اداکار جانی ڈیپ کے ہم شکل کے ایک ویڈیو کلپ نے ایران میں کھلبلی مچا دی ہے۔ بغیر تحقیق کے ایرانی عہدیداروں نے ایک جعلی جانی ڈیپ اور دوسرے امریکی اداروں کے ہم شکلوں کوپہچانے بغیرواہ واہ کرنا…

شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

دمشق حکومتی فوج کے محاصرے میں آجانے کے بعد اسلامی ریاست گروپ کے رہنما نے خود دھماکے سے اڑا لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے حوالے ریاستی میڈیا بنے بھی اس واقعے کو رپورٹ کیا ۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق افواج نے درا کے علاقے میں ایک خصوصی آپریشن…