بین الاقوامی پرواز کے دوران پائلٹوں کے درمیان ہاتھاپائی
فرانسیسی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز دو پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سرکاری ایئرلائن ایئر فرانس کی پرواز میں تعینات دونوں پائلٹس کے درمیان جھگڑا رواں برس جون میں ہوا تھا لیکن واقعے کی…
