اہم خبریںپاکستان

ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم

کو ئٹہ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کا اعلامیہ کے مطابق ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

انکوائری کمیٹی کے چیئرمین ڈی آئی جی پولیس  ، ڈائریکٹر آپریشنز لیویز فورس اور ایڈیشنل سیکرٹری سوئم محکمہ داخلہ شامل ہیں ، کمیٹی مختلف کنٹرول رومز سے ڈیم کے ٹوٹنے کے غلط پیغام نشر کرنے کی وجوہات ،حقائق کے منافی معلومات کی فراہمی کے زمہ دارلی نشاندہی اور زمہ داروں کا تعین کریگی ۔کمیٹی سات دن کے اندر اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کریگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button