Daily Archives

August 13, 2022

ورلڈ جونیئر اسکواش، پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی، حمزہ کی کامیابی کا اسکور 11 -8، 11– 6 اور 11 – 6 رہا۔ فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش…

راس ٹیلر کا آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔  راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے تو راجستھان رائلز کے مالک نے انہیں تھپڑ مارے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی نے یہ بھی کہا…

ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی…

بلوچستان میں بارشوں نے مزید تباہی مچادی، 10 جاں بحق اور11 لاپتہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی بارشوں نے مزید تباہی مچادی جس میں 10 افراد جاں بحق اور 11 لاپتہ ہوگئے۔  پاکستان بھر میں سب سے زیادہ بلوچستان بارشوں اور سیلاب سے متاثر رہا اور تاحال یہ صورتحال برقرار ہے۔ مون سون کے…

مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے، عروہ حسین

خوبرو، معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے مرد ضروری نہیں ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا گیا۔ اس دوران عروہ حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ غلط ہے کہ زندگی…

نازیہ حسن: وہ سکول یونیفارم پہنے مائیک پر کھڑی ہوئیں اور برصغیر میں موسیقی کی شکل بدل دی

یہ تحریر بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پہلی مرتبہ گذشتہ برس اگست میں شائع کی گئی تھی، جسے آج قارئیں کے لیے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ زینت امان سے اپنی بیٹی کا تعارف کرواتے ہوئے منیزہ بصیر حسن کے ذہن میں شاید یہ خیال بھی نہیں آیا ہو…

ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

استنبول : مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے…

روس ٹیلر کا آئی پی ایل کے حوالے سے اہم انکشاف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ ٹیم کے سابق کرکٹر روس ٹیلر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ٹیم کے مالک نے صفر پر آؤٹ ہونے پر تھپڑ مارا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس ٹیلر نے بتایا کہ 2011 میں آئی پی ایل کے دوران راجستھان رائلز…

پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی

 کراچی: پاکستانی پیراک نے  5 ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں سوئمنگ کے 400 میٹرز فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔  محمد امان صدیق نے  4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ  حتمی  مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے  دانیال غلام نبی …

سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے پاکستان کے عوام کو 75ویں یوم آزادی کی مبارک باد دیتے…