کھیل

پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی

 کراچی: پاکستانی پیراک نے  5 ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں سوئمنگ کے 400 میٹرز فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

 محمد امان صدیق نے  4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ  حتمی  مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے  دانیال غلام نبی  50 میٹرز  بریسٹ اسٹروک  ایونٹ کے ہیٹ مقابلے  میں 31.28 سیکنڈز کے ساتھ  چھٹے نمبر پر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button