Daily Archives

August 4, 2022

پاکستان کو شعیب ملک کا متبادل نہیں مل سکا، عاقب جاوید

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم شعیب ملک کا متبادل نہیں ملا ہے انہیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ایشیاکپ اور نیدر…

ایمن الظواہری سے متعلق امریکی دعویٰ کی تحقیقات کررہے ہیں، طالبان

دوحہ: امریکا کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت سے متعلق دعویٰ پر طالبان نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے اس ’دعوے‘ کی تحقیقات کررہے ہیں۔   طالبان کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گروپ کی قیادت کو ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں…

عمرہ زائرین کیلیے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط ختم

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق حکام نے عازمین کے لیے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے…

ٹھنڈے چپس کیوں دیے؟ نوجوان نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

 نیویارک: امریکا میں ایک شخص نے نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کو ٹھنڈے چپس دینے پر گولی مار دی، جس کے نتیجے میں ملازم زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیو یارک میں نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی  مارنے والے شخص کو گرفتار…

نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر کشیدگی، چین کی فوجی مشقوں کے دوران میزائل باری

بیجنگ / تائی پے: چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے ارد گرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں جب کہ اس دوران مخصوص علاقوں میں میزائل بھی فائر کیے گئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بڑے…

منشیات اسمگلنگ کیس؛ روس میں امریکی باسکٹ بال اسٹار کو 9 سال قید کی سزا

  واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں روسی عدالت کی جانب سے باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو سنائی گئی 9 سال کی سزا کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔   امریکی صدر نے کہا کہ آج امریکی شہری برٹنی گرائنر کو جیل کی سزا…