Daily Archives

August 1, 2022

صلاحیت موجود ہے مگر ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے، ایران

تہران: ایران کی جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹم بم اور ہتھیار بنانے کی تمام تر تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن فی الحال ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔   محمد اسلامی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی بم بنانے کی…

روس جنگ کے بعد پہلی بار یوکرین سے اناج کی کھیپ روانہ

کیف: روس جنگ کے باعث یوکرین سے دنیا بھر کو اناج کی ترسیل 6 ماہ سے معطل ہے جس سے اناج کی قلت پیدا ہوگئی تاہم اب ترکیہ کی کاوشوں سے اناج کی پہلی کھیپ اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی…

بھارت میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں منکی پاکس سے 22 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا یہ ملک میں مہلک وائرس سے پہلی ہلاکت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی مہلک وائرس بیماری منکی پاکس کے مریضوں کا بھارت میں بھی اضافہ ہوتا جا…

میانمار؛ فوجی قیادت نے ایمرجنسی کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی

رنگون: میانمار میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہونے والی فوجی قیادت نے ہنگامی حالت کی میعاد ختم ہونے پر مزید 6 ماہ کی توسیع کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے فوجی حکمراں نے کہا ہے کہ مکمل طور پر امن کی بحالی…

اسرائیل اور اردن کا سرحد پر ’مشترکہ انڈسٹریل پارک‘ بنانے کا فیصلہ

اسرائیل اور اردن نے 28 سالہ تعلقات کو اگلے مرحلے میں لے جانے کے لیے مشترکہ انڈسٹریل پارک بنانے پر اتفاق کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر اور ملازمین بلا روک ٹوک آ جا سکیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لپید اور…