• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

web desk by web desk
August 14, 2022
in اہم خبریں, بلوچستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر چھپ کر وار کیاہمیں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والی بہادر پاک افواج پر فخر ہے۔

یہ بات انہوں نے اتوار کو ہرنائی میں دہشت گردی کے واقعہ میں دو سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہی، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہو نگے،دہشت گردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعلیٰ نے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پوری قوم لواحقین کے غم میں شریک اور انکے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے واقعہ میں زخمی ہونے والے سیکورٹی افسر کی جلد صحت یابی کی دعا ہے ۔

Previous Post

معمولی قلبی اسکین ڈیمینشیا کی قبل از وقت پیش گوئی کرسکتا ہے، تحقیق

Next Post

حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی، میر ضیاء اللہ لانگو

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.