Daily Archives

August 14, 2022

یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی

 اسلام آباد: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا، یوم آزادی پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ ملک بھر یوم آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جا رہی ہے، آج دن کا آغاز وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی خصوصی…

2021-22؛ بجٹ خسارہ ریکارڈ 55کھرب روپے رہا

اسلام آباد: مالی سال 2021-22ء میں وفاقی بجٹ خسارہ ریکارڈ 55 کھرب ( 5.5 ٹریلین ) روپے رہا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بجٹ خسارہ مقررہ ہدف سے 37 فیصد زائد رہا۔ گزشتہ مالی سال کے لیے بجٹ خسارے کا ہدف تقریباً 44کھرب…

بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ…

گرین شرٹس سرد موسم میں ماحول گرمانے کیلیے تیار

لاہور: گرین شرٹس سرد موسم میں ماحول گرمانے کیلیے تیار ہیں جب کہ نیدرلینڈز سے سیریز کی تیاریوں کا آغاز آج سے ہوگا۔ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان ٹیم کے مصروف سیزن کا آغاز کمزور حریف نیدر لینڈز کیخلاف 3ون ڈے میچز سے ہوگا، آئی سی سی ورلڈکپ…

سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دیدی

ریاض: وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق “اسپرٹ آف سعودی” پلیٹ فارم…