ملعون سلمان رُشدی کی سابق اہلیہ کے اپنے شوہر سے متعلق شرمناک انکشافات
ملعون سلمان رشدی کی سابق اہلیہ پدما لکشمی نے اپنی کتاب میں سابق شوہر سے متعلق انتہائی شرم ناک انکشافات کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل نیو یارک میں تقریب کے دوران چاقو بردار حملہ آور نے اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیا تھا…
