کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے، 3ہزار 711 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد : کورونا کی چوتھی لہر سے ملک میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 67 افراد انتقال کر گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، ملک بھر میں…
