Daily Archives

August 15, 2021

جمیکا ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی

لاہور  : جمیکا ٹیسٹ میں پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی، دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مڈل آرڈر جم کر نہ کھیل سکا، پاکستان 5 وکٹ کے نقصان پر 160رنز سے اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔…

طالبان کی قیادت میں کون لوگ شامل ہیں؟

افغان طالبان کی قیادت کے بارے میں کم ہی تفصیلات سامنے آتی ہیں کیوں کہ ان کی قیادت رازداری سے کام کررہی ہے یہاں تک کہ جب انہوں نے افغانستان میں 1996 سے 2001 تک اپنی حکومت قائم کی اس وقت بھی ان کی حکومت کے امور کس طرح سر انجام دیے جارہے تھے…

عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے

کابل۔امریکی فورسز کے انخلا کے بعد افغانستان میں طالبان کے قبضوں میں مزید تیزی آگئی۔ طالبان نے شمالی افغانستان میں آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے ۔ طالبان…

ہیٹی میں 7.2 شدت کا زلزلہ، 304 افراد ہلاک

کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 304 افراد ہلاک ہوئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکولز سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس کا…

طالبان کابل میں داخل، بزور طاقت دارالحکومت پر قبضہ نہ کرنے کا اعلان

طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جس کے بعد سرکاری ملازمین افراتفری میں حکومتی دفاتر سے فرار ہونے لگے جبکہ امریکی سفارتخانے میں ہیلی کاپٹرز بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق…

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوںگا ، جو بائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے…

سب کودعوت دیتے ہیں ، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں : ترجمان طالبان سہیل شاہین

کابل   :   ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ سب کودعوت دیتے ہیں، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں۔ ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ ہم افغان اور دیگر لوگوں کیلئےعام معافی کا اعلان کر چکے ہیں، ان کوخوش آمدید کہیں گے جو بد عنوان کابل…