
کراچی ( سٹاف رپورٹر) جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے ۔سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومنہ مستحسن کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی دوسری خوراک لگوارہی ہیں ۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں سمیت تمام عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسی نیشن کو مکمل کروانے کی ہدایت کی ہے



