اہم خبریںبلوچستان

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد/کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقد وس بزنجو کی چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سے ملاقات ،بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا، منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقد وس بزنجو نے چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سے ملاقات کی ملا قات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے صوبائی حکومت کے موقف سے آگاہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button