کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔
کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام تر ہسپتالوں میں سہولیات میسر کرنے کے مطالبے کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ…
