Daily Archives

October 8, 2022

کوئٹہ ، سریاب روڈ پر دھماکہ ، 4افراد زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر زور دھماکہ ہوا ، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو جائیں جن کے نام 1.خیر محمد ولد محمد حسن2.گل خان ولد باز محمد3.صدرالدین ولد محمد عمر4.زین الدین ولد مرزا خان ہیں ۔ بم دھماکے کے 4زخمی سول…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اینٹی کرپشن عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، ان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تھانہ کوہسار پہنچی تاہم ایس ایچ او نے گرفتاری کے حکم کی تعمیل سے انکار کردیا۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی…

عمران خان دوران پرواز حادثے سے بال بال بچ گئے، ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہنگامی طور پر لینڈ کرالیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس آرہے تھے کہ ان کے ہیلی کاپٹر میں فنی…

عمران خان کے بیانات توثیق کرتے ہیں کہ اسے ادارے کے نیوٹرل رہنے سے کتنی تکلیف ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے نیوٹرل رہنے کا اعلان کیا ہے، عمران خان کے بیانات اس بات کی توثیق کرتے ہیں کہ اس کو ادارے کے نیوٹرل رہنے سے کتنی تکلیف ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے…

ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، انہوں نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے…

ہمیں آپس میں نہیں،مسائل اور انتہا پسندی کیخلاف لڑنا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلیے ہروقت تیار ہیں۔ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ…

سکیورٹی فورسز جان کی قربانی دے کر دشمنوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء

مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کوئٹہ سریاب روڈ پر دستی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت واقعے کے تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جاے۔مشیر داخلہ میر ضیاء چند عناصر دشمن ایسے بزدلانہ حملے کر کے بلوچستان کے امن و خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر…

یوم ولادت النبیﷺ پوری کائنات اور انسانیت کے لئے عظیم دن ہے : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نے یوم ولادت النبیﷺ کے مبارک موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری کائنات اور…

جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور دیگر انتظامات کے حوالے سے فل پروف سیکیورٹی پلان ترتیب : ڈی آئی جی…

کوئٹہ  : ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر میہسر نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور دیگر انتظامات کے حوالے سے فل پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے۔کوئٹہ شہر میں موبائل سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔شہرکے تیرہ مقامات سے…

شاہین آفریدی پُرامید ہیں کہ وہ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے بات ہوئی ہے، ان کی فٹنس اچھی ہے، شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے تیار ہوں گے، روایتی حریف کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ 23…