وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ- ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ آج انتہائی عقیدت…
کوئٹہ / کراچی / لاہور / اسلام آباد / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ میلاد کی محافل کا اہتمام بھی کیا جارہا…
