عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور لبرٹی چوک سے اسلام آباد جائیں گے۔
اس سے قبل پشاور میں تحریک انصاف کے وکلا ونگ کی تقریب…
