پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بیانیہ جھوٹا ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ریاست مخالف کام کیا، غداری کی،…
