Daily Archives

October 24, 2022

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

 وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب آئے ہیں۔ لحکومت ریاض میں اپنے…

قومی اسمبلی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق مذمتی…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس…

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کردی گئی۔  فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا…

ارشد شریف کا قتل، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ کینیا میں موجود پاکستان ایمبیسی سے رابطے میں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے۔ وزیر خارجہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں لگنے والے نعروں کو…

بابراعظم کامنصوبہ جان گیا تھا، ویرات کوہلی

پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کو فتحیاب کرنے والے اسٹار پلئیر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میچ کے حوالے سے بابر اعظم کی حکمت عملی کو بھانپ لیا تھا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کی ویڈیو میں …

بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے، شاہد آفریدی

کوئٹہ:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ صوبہ بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے کیونکہ صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرکٹ…

بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

کوئٹہ ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹر سید زائد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پانچ روزه انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں…

قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے ،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے اور اس کے ذریعے ہی قوموں کی بدحالی سے نجات ممکن ہے ، آج ہم جن حالات سے گزرہے ہیں اس…

عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ ورلڈ پولیو ڈے منانے کا مقصد بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے ۔ وزیراعلیٰ…