Daily Archives

October 31, 2022

مداح کے کمرے میں گھسنے اورویڈیو بنانے پر ویرات کوہلی پریشان

 پرتھ: آسٹریلیا میں مداح بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں ان کے ہوٹل روم میں  گھس گیا اور ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر ڈال دی۔ مداح کی بنائی گئی ویڈیو میں کوہلی کی ذاتی استعمال کی اشیا کو دکھایا گیا ہے۔بھارتی کرکٹر…

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں  معروف فنکاروں  کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے…

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنے شوہر خواجہ خضر حسین سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ انسٹاگرام کے ایک معروف شوبز پیج نے اداکارہ کا موقف شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان سب خیریت سے ہے، ان کے شوہر…

یوکرین پر بمباری کا الزام؛ روس نے دنیا بھر میں اناج کی سپلائی روک دی

ماسکو: روس نے یوکرین کے پر بمباری کرنے کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں اناج سپلائی کرنے کے عالمی معاہدے پر عمل درآمد سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر بحیرہ اسود میں ڈرون حملے میں روسی جنگی جہاز تباہ…

برازیل؛ کرپشن پر10 سال قید کی سزا پانے والے دوبارہ صدر منتخب

برازیلیا: برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50…

برطانیہ میں امیگریشن آفس پر بم حملہ؛ ملزم نے خودکشی کرلی

لندن: جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے تارکین وطن کے لیے بنائے گئے پروسیسنگ سینٹر میں تین بم…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلیے فوجی آپشن بھی استعمال کرسکتے ہیں، امریکا

 واشنگٹن: امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے صدر جوبائیڈن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے اگر فوجی آیشن کے استعمال کی بھی ضرورت پڑی تو ہماری تیاری مکمل ہے۔  ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی…

بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے ٹھکانے…

وزیراعظم کا ’کسان پیکج‘ کے تحت 18 سو ارب کے قرضے دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘  کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کسان پیکج پر نیوز کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا پچھلے سال کے مقابلے میں یہ قرض 400 ارب روپے زیادہ ہے، کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطلی کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی فیصلہ کے بعد میانوالی کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا ہے۔ پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ…