ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان دے دیا گیا
اسلام آباد: سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا قلمدان دے دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر کردیا۔ وہ فوری طور پر اپنے عہدے کا…
