بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کردیا، وزارت توانائی کا دعویٰ
اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔
ایک بیان میں وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آج صبح کراچی کے جنوب میں 5 سو کے-وی کی دو لائنوں میں آنے والےخلل کو دور کر دیا گیا ہے۔
وزارت…
