‘لانگ مارچ’ میں کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو مداخلت کریں گے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ‘جہاد’ قرار دیے گئے منظم لانگ مارچ سے روکنے کے لیے عبوری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو…
