بھارت میں سوتیلے باپ نے بچوں، بیوی اورساس سسر کو زندہ جلا دیا
بھارت میں سنگ دل شخص نے سوتیلے بچوں، بیوی ، ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک شخص نے اپنے دو سوتیلے بچوں، بیوی اورساس سسرکو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ کلدیپ نامی شخص نے ایک سال قبل پرم جیت…
