وزیر داخلہ نے علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو وائرل کردی، لانگ مارچ میں خونریزی ہونے کا دعویٰ
وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو پریس کانفرنس میں پیش کردی اور دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں خونریزی چاہتی ہے، جس کے ہمارے پاس ثبوت ہیں، اگر ہمت ہے تو اس آڈیو کو جھوٹا ثابت کرکے دکھائیں۔…
