Daily Archives

October 7, 2022

’میر جعفر، میر صادق کا بیانیہ لوگوں کو فیڈ کرنا ہے‘، عمران خان کی مبینہ سائفر سے متعلق تیسری آڈیو…

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے تیسری مبینہ آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو لیک میں مبینہ طور پر اسد عمر کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ جو ہم لیٹر والا اب کرر ہے ہیں یہ…

سراج الحق کا ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لینے پر اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایکٹ پاس کیا ہے کہ جو چاہے اپنے آپ کو مرد یا عورت ظاہر کیا یہ قابل…

عمران خان ڈیل کے لیے دوبارہ بیساکھیاں ڈھونڈ رہا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنے کے لیے دوبارہ بیساکھیاں ڈھونڈ رہا ہے۔ لندن میں پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے بائیس کروڑ عوام کے ساتھ کھیلیں گے،…

فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے جو پورے نہیں ہوئے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی مزید ‘ان فنشڈ ٹاسک’ (مقاصد جو پورے نہیں ہوئے) ہیں کیونکہ فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے، ملک کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنا تھا وہ نہیں ہوا، ملک کو سری لنکا بنانا تھا وہ تو ہوا…

عمران خان کو اس بار دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی : اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ 10 دن میں ڈالر کا گیپ ایک روپے پر آگیا ہے، ڈالر24 دن میں 24 روپے کم ہو سکتا ہے، مہنگائی کی شرح 12 سے 14 فیصد تک لیکر آئیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ عمران خان خود کو ریاست سے اوپر…

عمران نیازی کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، اس کا آخری ٹھکانہ اڈیالہ جیل ہوگا ،مولانا واسع

کوئٹہ:  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، اس کا آخری ٹھکانہ اڈیالہ جیل ہوگا ،9نشستوں پر انتخاب کا اعلان کرنے والا آج انتخاب…

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے آثار قدیمہ بھی متاثر

بلوچستان حکومت کے اندازے کے مطابق صوبے میں مون سون کی بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے انسانی زندگی کے علاوہ صوبے میں موجود ہزاروں سال پرانے آثار بھی متاثر ہوئے ہیں۔رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے مختلف علاقوں میں کئی آثار قدیمہ…

بلوچستان کے تمام اضلاع میں حتمی انتخابی فہرستیں شائع کر دی گئی ہیں،صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ:  صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں “حتمی انتخابی فہرستیں” شائع کر دی گئی ہیں جس کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 90 ہزار 857 ہو گئی ہے۔ جن میں خواتین…

کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 4اضلا ع سے ڈینگی کے مزید44کیسز رپورٹ

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 4اضلا ع سے ڈینگی کے مزید44کیسز رپورٹ ہو نے کی تصدیق ہو گئی ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے24،کیچ سے16، گوادر سے 3جبکہ کوئٹہ سے 1 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد…

بلوچستان میں مون سون گزرنے کے ایک ماہ بعد بھی ٹرینیں بحال نہ ہو سکیں

کوئٹہ : بلوچستان میں مون سون گزرنے کے ایک ماہ بعد بھی ٹرینیں بحال نہ ہو سکیں بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ختم ہوئے چالیس روز ہوگئے مگر محکمہ ریلویز سبی-جیکب آباد ریلوے سیکشن پر پڑے شگاف پر نہ کرسکا، ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل نہ…