Daily Archives

October 7, 2022

بلوچستان میں وبائی امراض پھیلنے سے مختلف بیما روں کے مزید 7869کیسز رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں وبائی امراض پھیلنے سے مختلف بیما روں کے مزید 7869کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت بلو چستان کے جا ری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے بلو چستان کے سیلاب سے متاثرہ علا قوں نصیرآباد ، جعفرآباد ، صحبت پور ، جھل مگسی ،…

سہ فریقی سیریز،پاکستان نے بنگلادیش کوپہلےمیچ میں باآسانی شکست دے دی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں باآسانی 21 رنز سے شکست دے دی۔ جمعہ کو بنگلادیش نے ٹاس جیت کے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اوپننگ کرتے ہوئے 78 رنز کی…

محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپر پیٹر محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل…

لیون میسی نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیون میسی نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے لیون میسی نے کہا کہ اگلے ماہ قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ ان کے کیرئیر کا آخری عالمی کپ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جسمانی…

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

بیلجیئم کی وزیر خارجہ اور دیگر دو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ میں اپنے بال کاٹ کر ایران کی 22 سالہ خاتون مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیر خارجہ ہادجہ لہبیب نے آج پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے اپنے بال کاٹے، ان سے قبل نائب وزیر خارجہ…

ترک اور شامی صدور کے درمیان جلد ملاقات متوقع

 ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا کہ مناسب وقت آنے پر وہ شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان جلد سخت حریف شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گی جس کے لیے وزارت خارجہ کی سطح پر…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سنکیانگ پر بحث مسترد کردی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بیجنگ کی جانب سے شدید لابنگ کے بعد چین کے علاقے سنکیانگ میں وسیع پیمانے پر ہونے والی مبینہ زیادتیوں پر بحث منعقد کرنے کے خلاف ووٹ دیا، جس سے مغربی ممالک کو بڑا دھچکا پہنچا۔ امریکا اور اتحادیوں نے…

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، واقعے میں ملوث 6 افراد گرفتار

انڈونیشیا کے شہر ملنگ میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے واقعے میں ملوث 6 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مقامی پولیس چیف لیسٹو سگت پرابوو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات اور شواہد کی بنا پر 6 مشتبہ افراد کو…

بھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹ گیا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک

بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارت کے شہر جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے ٹی 90 ٹینک کی بیرل پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر…

دنیا میں سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے؛ امریکی صدر

 امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کا خطرہ درپیش ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں 1962 میں کینیڈی اور کیوبن میزائل بحران کے بعد سے نیوکلیئر…