Daily Archives

October 21, 2022

عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو توشہ خان ریفرنس میں نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 63 ون…

‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا؛وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ…

عمران خان کی ملک بھر میں ہونے والا احتجاج ختم کرنے کی ہدایت

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک بھر میں ہونے والا احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن لانگ مارچ پر توجہ دیں۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے…

ای سی پی کا فیصلہ جانبدار ہے، عدالت میں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی۔  بنی…

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔ پاکستان کا نام 2018میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا اور27 نکات پر عمل درآمد کے لئے ایکش…

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، متعدد سڑکیں بند

پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکل آئے اور انہوں نے سڑکیں بند کرنا شروع کردیں، فیض آباد پر پولیس کے منشتر کرنے کے بعد پی ٹی آئی…

پانچ ہفتوں میں ریٹائر ہو رہا ہوں فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہو گا ، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 5 ہفتوں میں ریٹائر ہورہا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ 5 ہفتوں میں ریٹائر ہورہا ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف پانچ ہفتے میں ریٹائر ہو رہے ہیں،…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔مشیر داخلہ۔یر ضیاء

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قلات کے علاقے جوہان میں بن دھماکے کی مذمّت دھماکہ میں 2سیکورٹی اہلکار جان بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔مشیر داخلہ مشیر داخلہ کی ڈپٹی کمشنر قلات سے واقعے کی رپورٹ طلب دھماکے کے زخمیوں کو تمام طبی سہولیات…

بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا بیان ’’غیر منصفانہ‘‘ ہے، وسیم اکرم

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے سیکریٹری جے شاہ کے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے بیان پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین…

ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کا عروج و زوال

دو بار کی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز رواں سال گروپ راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئی۔ سال 2007 سے کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کی یہ سب سے خراب کارکردگی ہے، پہلے میگا ایونٹ میں کالی آندھی گروپ راؤنڈ سے باہر…