Daily Archives

October 30, 2022

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔ ایف آئی اے…

عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہاں کی روایت ہے کہ سیاست دان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں، عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا قافلہ…

ہمارےلیے ریڈلائن کوئی شخصیت نہیں ہمارا دین ہے،علامہ طاہراشرفی

چيئرمين پاكستان علماء کونسل علامہ طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے ریڈ لائن کوئی شخصیت نہیں ہمارا دین ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کےلیے افواج پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔…

خاتون رپورٹر کی ہلاکت؛ عمران خان نے تیسرے دن کا لانگ مارچ ختم کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی کنٹینر سے گرکر ہلاکت کے بعد تیسرے دن کے لانگ مارچ کو ختم کردیا، چوتھے دن کے لانگ مارچ کا آغاز کل گوجرانوالہ سے کیا جائے گا۔ مریدکے میں لانگ مارچ میں شریک کارکنوں سے خطاب کے…

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے: پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دے دیا۔ پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی…

لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے زد میں آخر خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئیں۔ سادھوکی کے قریب نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر لانگ مارچ کی کوریج کے لیے موجود تھیں کہ اس دوران وہ دھکا لگنے سے کنٹرینر کے نیچے گئیں اور ٹرک ان…

سپریم کورٹ : بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے پر کمیشن بنانے کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیشن کی تشکیل کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے کے خلاف …

پروگریسیو پینل نے بی پی ایل اے کابینہ کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

کوئٹہ: پروگریسیو پینل نے بی پی ایل اے کابینہ کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا ، 53صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بلوچستان ورکرز اینڈ ایمپلائز گرینڈ الائنس(بیوگا)تحریک کے تناظر میں پروفیسرز و لیکچررز کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں…

سعودی عرب میں بھی ہالووین منایا گیا، تصاویر وائرل

دنیا بھر کی طرح اس سال سعودی عرب میں بھی ایک مخصوص مقام پر شہریوں نے ہالووین منایا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں ڈراؤنے موسم کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی “ہالووین ویک اینڈ” منایا گیا۔ اس ایونٹ کے…