Daily Archives

October 30, 2022

ایئرپورٹ پر مسافر کے سُوٹ کیس سے سفید مگرمچھ نکل آیا

جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ پر ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو سوٹ کیس میں نایاب نسل کا البینو مگرمچھ لے کر جا رہا تھا۔ فاکس نیوز کے مطابق سنگاپور سے جرمنی آنے والے شخص کے سامان کی جب سکیننگ کی گئی تو ایسی شبہیہ ابھری کہ جیسے…

صومالیہ، وزارت تعلیم کے دفتر میں 2 کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

صومالیہ کی وزارت تعلیم کے دفتر میں دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں نے صومالیہ کی وزارت تعلیم کو…

بھارت: ظلم کی انتہا ،چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو گاڑی سے باندھ کر گھسیٹا گیا

بھارت میں ظلم کی انتہا ہو گئی، ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا گیا۔ اس موقع پر سڑک…

وکٹ کیپر نے کیا غلطی کی کہ امپائرز نے نوبال قرار دیا، جانیے

زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں آخری کو وکٹ کیپر نور الحسن کی غلطی کے باعث نوبال قرار دیا گیا۔ آئی سی سی نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ وکٹ کیپر نور الحسن نے مصدق حسین کے اوور کی آخری گیند پر بلیسنگ مزاربانی کو گیند…

حارث نے نیدرلینڈ کے زخمی کھلاڑی کو گلے لگا لیا، ویڈیو نے دل جیت لیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں خطرناک باونسر سے زخمی ہونے والے نیدرلینڈ کے کھلاڑی کو حارث رؤف نے میچ کے بعد گلے لگا لیا۔ پاک نیدرلینڈز میچ میں حارث رؤف نے مخالف ٹیم کے بیٹر کو اپنے باؤنسر سے شدید زخمی کر دیا تھا۔ رؤف کا تیز رفتار باؤنسر سیدھا…

حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام و بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری چیف سیکرٹری بلوچستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2022 کے اختتامی تقریب سے خطاب کھلاڑی کو اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنے صوبے کا نام روشن کرسکے۔…

نواسی بغیر شادی بچہ پیدا کرلے مجھے مسئلہ نہیں، جیا بچن

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر انکی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ کاسٹ شو ”واٹ دا ہیل ناویا“ میں انہوں نے کئی انکشافات کیے اور…

منشیات کیس میں بھارتی سنگھ اور شوہر کیخلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی: منشیات کے استعمال کیس میں نامزد بھارت کی مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ اور شوہر ہرش لمباچیا کے گرد مزید گھیرا تنگ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے خلاف 200 صفحات پر مشتمل…