حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

0

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام و بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری چیف سیکرٹری بلوچستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2022 کے اختتامی تقریب سے خطاب

کھلاڑی کو اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنے صوبے کا نام روشن کرسکے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

صوبائی حکومت ڈویژن اور ضلعی سطح پر کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی اور لوکل ٹورنامنٹس کے انعقاد اور عام لوگوں کو سہولتیں فراہم کی جائیگی۔ چیف سیکرٹری

صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ عبدالعزیز عقیلی

صوبے میں بیڈمنٹن کے علاؤہ دیگر کھیلوں کے بھی ایونٹس منعقد کئے جائیں گے ۔ چیف سیکرٹری

نوجوان نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ عبدالعزیز عقیلی

طلبہ و طالبات غیر نصابی اور نصابی سرگرمیوں میں حصہ لے کر صحتمند معاشرے کی تشکیل میں کردار ادا کرے۔ چیف سیکرٹری

اس طرح کے مقابلوں کے انعقاد سے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے ۔ چیف سیکرٹری

منعقد کئے گئے ایونٹس میں کھلاڑیوں کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائینگی۔ چیف سیکرٹری

صوبائی حکومت غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت و افادیت اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہیں ہیں۔ چیف سیکرٹری

Leave A Reply

Your email address will not be published.