Daily Archives

October 26, 2022

لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے لانگ مارچ…

مسجد نبویﷺمیں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم

مسجد نبویﷺمیں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، کیوں کہ مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو 6 ماہ قید کی سزا

خیرپور میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے شہری کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شوہر نے پہلی بیوی سے…

سپریم کورٹ؛ لانگ مارچ کیخلاف حکم امتناع کی حکومتی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کرنے پر حکم امتناع جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی جب کہ توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر…

عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے…

ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی؛ کینیا پولیس کا یوٹرن

سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔  کینیا پولیس کی فائرنگ میں معروف صحافی ارشد شریف کی…

ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان سے تفتیش ہونی چاہیے،ملک احمد خان

معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان اور شیریں مزاری سے تفتیش ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان تسلیم کرچکے ہیں انہوں نے ارشد شریف کو باہر جانے…

سابق امریکی کک باکسر نے اسلام قبول کرلیا

سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اور امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کک باکسر نے پہلے اسلام کو ‘دنیا کا آخری سچا مذہب’ قرار دیا تھا اور اب انکی مسجد میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے،…

ٹی 20 رینکنگ؛ بابر اعظم کی مزید ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم مزید تنزلی کا شکار ہوگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ بیٹنگ کے شعبے میں محمد رضواب پہلے نمبر پر برقرار ہیں، نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون…

مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے؛ امریکا

سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جین گویٹو نے امریکا کی مشرق وسطیٰ سے…