پیپلز پارٹی کے علی موسٰی گیلانی نے تحریک انصاف کی مہربانو قریشی کو ہرادیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔…
