Daily Archives

October 16, 2022

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، ڈی آئی جی رخشان نذیر کرد،…

برطانیہ میں برف باری کی شدید لہر متوقع

برطانیہ میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تازہ…

ایران کی جیل میں آتشزدگی سے چار قیدی ہلاک، 61 زخمی

ایران کی جیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران کی جیل میں رات گئے قیدیوں کے مابین جھگڑے کے بعد آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں…

نائیجیریا میں سیلاب سے ہلاکتیں 500 ہوگئیں؛ 14 لاکھ بے گھر

افریقی ملک نائیجیریا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 500 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہوگئے جب کہ 90 ہزار گھر پانی میں ڈوب گئے جس کے باعث 14 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں میں…

یونان میں ترکیہ کی سرحد کے قریب 92 تارکین وطن برہنہ حالت میں پائے گئے

یونانی پولیس نے ترکیہ کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب سے 92 غیر قانونی تارکین وطن کے ایک گروپ کو بچایا جو برہنہ حالت میں تھے اور ان میں سے کچھ زخمی تھے۔ یونانی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ تمام پناہ گزین مرد ہیں جو جمعہ کے روز دریائے ایوروس کے…

چینی مزدوروں کے قتل کا الزام، فوج کے 2 کرنلزسمیت 6 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

مارچ میں  2 چینی مزدوروں کے قتل کے الزام  میں عوامی جمہوریہ  کانگو کی ایک فوجی عدالت نے فوج کے 2 کرنلز سمیت 6افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔  ملٹری کورٹ نے 4دیگر فوجی اہلکاروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں سے ایک کے…

تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین

صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کبھی تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا تاہم پہلی ترجیح پُرامن حل کی کوششیں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے ہال آف دی پیپلز میں 20 ویں چینی کمیونسٹ پارٹی کی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا

 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

’نمیبیا کا نام یاد رکھنا‘ : سچن ٹنڈولکر کا سری لنکا کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

دنیا کرکٹ پر راج کرنے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔…

ایرون فنچ نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تمام کپتانوں کی پریس کانفرنس کے اختتام پر بابر اعظم کو  سالگرہ کا کیک پیش کر کے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ایک خوش گوار اتفاق یہ ہوا کہ گزشتہ روز…