ایران کی جیل میں آتشزدگی سے چار قیدی ہلاک، 61 زخمی

0

ایران کی جیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران کی جیل میں رات گئے قیدیوں کے مابین جھگڑے کے بعد آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں دھویں کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئیں، 10 قیدیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جس میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.