کور کمانڈرز کانفرنس ؛ جوہری اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے ملک کے اسٹریٹجک اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 252…
