این اے 31 پشاور ضمنی الیکشن، 8 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. اب تک آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں جن میں عمران خان کو برتری حاصل ہے.

آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان 10 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں  جب کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے غلام احمد بلور 5500 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں.

Leave A Reply

Your email address will not be published.