مچھ پولیس کی کاروائی شوہر کو قتل کرنے والی بیوی گرفتار

0

بولان۔مچھ کی رہائشی گنج بی بی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر اپنے بھائیوں اور بہن سے مل کر ڈنڈوں کے وار کر کے اپنے شوہر محمد اعظم ولد محمد عثمان قوم کھوکھر کو قتل کر دیا تھا ۔جس پر مچھ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقتول کی بیوی اور اس کی سالی کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفتیش مچھ پولیس کر رہی ہے۔پولیس ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.