کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 4اضلا ع سے ڈینگی کے مزید44کیسز رپورٹ

0

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے 4اضلا ع سے ڈینگی کے مزید44کیسز رپورٹ ہو نے کی تصدیق ہو گئی ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے24،کیچ سے16، گوادر سے 3جبکہ کوئٹہ سے 1 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور پر رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد3869ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں ایک ہفتے کے دوران180افراد ڈینگی سے متاثرہ ہو ئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.