شاہدرہ میں خطاب کے دوران ہجوم میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے

0

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے شاہدرہ میں خطاب کے دوران ہجوم سے عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر یاسر سعید خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب عمران خان خطاب کر رہے ہیں تو اسی دوران ایک شخص عمران خان کے خلاف کچھ نعرے لگاتا ہے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی اسے کہتے ہیں کہ چپ کرو ، میں تمہیں، تمہاری طرح کے لوگوں کو شعور دے رہا ہوں تا کہ تم غلام نہ بن کر  اپنی زندگی گزارو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.