حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کو خوشخبری سنادی

0 32

پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے نئےگھروں کی تعمیر کے جلد آغاز کی خوشخبری سنادی ہے۔

حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک ٹیم کو گھروں کی تعمیر کے لیے مقامات کا تعین کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ بتاتے ہوئے میں بہت شکر گزار ہوں کہ ٹیم نے کل سے گھروں کے لیے مقامات کا تعین کرنا شروع کر دیا ہے!‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.