’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 10 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔
پروڈکشن ٹیم نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر فلمی شائقین کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔
فلم کا ایک خصوصی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے…
