سیستان-بلوچستان: جھڑپوں میں پاسداران کا اہم کمانڈر ہلاک
ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر جمعہ کو حکومت مخالف جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کمانڈر علی موسوی پاسداران انقلاب کے سیستان-بلوچستان صوبے میں اہم رہنما تھے۔
رپورٹ…
