موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے

0

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے ان علاقوں میں زیارت کان میترزی مسلم باغ لورالائی ژوب سنجاوی کوئٹہ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ چمن توبہ کاکڑی توبہ اچکزئی تو سب لوگ ابھی سے تیاری کرلے

Leave A Reply

Your email address will not be published.