کوئٹہ : پروفیشنل باکسر محمد وسیم عالمی ٹائٹل کیلئے دسمبر میں فائٹ کریں گے

0

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم عالمی ٹائٹل کیلئے دسمبر میں فائٹ کریں گے

دسمبر میں محمد وسیم کا مقابلہ ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ٹائٹل ہولڈر میکسیکو کے جولیو سیزر مارٹنیز سے ہوگا۔

مارٹنیز 2019 سے ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ چیمپین ہیں

۔پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی

محمد وسیم اس ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ کی تیاری کے لیے ٹریننگ انگلینڈ اور امریکا میں کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.