Daily Archives

October 9, 2022

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 11 زخمی

مقبوضہ فلسطیین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید، 11 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نےہفتہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین مہاجر کیمپ میں چھاپے کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔…

پاکستان کا سفر کرنے والے امریکیوں کیلئے نئی ہدایات جاری

امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ممکنہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خطرے کے تناظر میں سفر سے متعلق ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔ محکمہ خارجہ امریکا کی جانب سے جاری…

جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرآسٹریلوی ہائی کمشنرکی مبارکباد

پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر نیل ہاکز کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بادشاہی مسجد کی تصویر بھی شئیر کی…