سکیورٹی فورسز جان کی قربانی دے کر دشمنوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء
مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کوئٹہ سریاب روڈ پر دستی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت واقعے کے تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جاے۔مشیر داخلہ میر ضیاء چند عناصر دشمن ایسے بزدلانہ حملے کر کے بلوچستان کے امن و خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتے مشیر داخلہ میر ضیاء مشیر داخلہ کی محمکہ صحت کے حکام کو دھماکہ کے زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات سکیورٹی فورسز جان کی قربانی دے کر دشمنوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء مشیر داخلہ نے حملے میں زخمی افراد کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا