کوئٹہ ، سریاب روڈ پر دھماکہ ، 4افراد زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر زور دھماکہ ہوا ، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو جائیں جن کے نام 1.خیر محمد ولد محمد حسن2.گل خان ولد باز محمد3.صدرالدین ولد محمد عمر4.زین الدین ولد مرزا خان ہیں ۔ بم دھماکے کے 4زخمی سول ہسپتال کوئٹہ لائے گئے ،زخمیوں کو شعبہ حادثات سول ہسپتال کوئٹہ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔