اہم خبریںبین الاقوامی

عمران خان کہتے تھے پردہ مرد کی آ نکھ میں ہو نا چاہیے ، جمائما

لندن  :  ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کیا ،انہوں نے کہا امید کرتی ہوں ان کے بیان کوغلط انداز میں پیش کیا گیا ہوگا، جس عمران خان کو میں جانتی ہوں وہ خواتین پر نہیں مرد کی آنکھوں پر پردہ ڈالنے کے قائل ہیں،انہوں نے قرآن پاک کی آیت کا حوالہ بھی دیا جس میں مومن مردوں کو اپنی نظریں نیچی رکھنے کی تلقین کی گئی ہے ۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فحاشی کو جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات کی وجہ قرار دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button